صحابہ کرام چونکہ نبی صل اللہ علیہ وسلم کے سچے پیروکار ہیں ، ہمارے اور حضور ﷺ کے درمیان رابطہ صرف صحابہ کرام کے سبب ہیں گویا صحابہ کرام کی مثال ایک پُل کی سی ہے جو کہ نبی اور اسکی امت کے درمیان ایک رابطہ ہے۔ اور ظاہر ہے کہ دشمنان اسلام کی یہ بھرپور کوشش ہے کہ کس طرح اس پُل کو ختم کیا جائے یا کم از کم اتنا کمزور کیا جائے کہ نبی اور اسکی امت کے درمیان رابطہ کٹ جائےتو اگر یہ پُل کمزور ہوگیا تو ہمارا قرآن اور احادیث غرض سارے اسلام کی بنیاد ہل جائے گی کیونکہ صاف ظاہر ہے کہ ہم تک جو اسلام پہنچا ہے تو صحابہ کرام کے سبب پہنچاہے ورنہ تو ہمارا براہ راست رابطہ اپنے نبی ﷺ کے ساتھ تو نہ تھا۔
لھذا دشمنان اسلام ان پاکیزہ لوگوں پر کیچڑ اچھال کر ہمارے اسلام کو کمزور کرنا چاہتے ہے یا ہم خود ان لوگوں کے بارے میں کم علمی کا شکار ہوکر شکوک میں مبتلا ہوجاتے ہیں۔
ذیل میں ایسے مضمون کا بیان ہے کہ جن کو پڑھ کر ان پاک ہستیوں کے بارے میں ہماری علمی کمی کے سبب پیدا ہونے والے شکوک کا ازالہ ہوسکے۔



صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کے بارے میں اہلسنت کا عقیدہ



اتنا اچھا لکھنے کا شکریہ
جواب دیںحذف کریںکوڈ حاصل کرنے کیلئے شکل پر کلک کیجئے
اشکال تبصرے میں داخل کرنے سے پہلے ایک بار سپیس ضرور دیں۔شکریہ