اردو کیسے پڑھیں اور لکھیں

   



                                                                                   


بس ایک منٹ میں اردو لکھنے کے قابل ہوجائیں ،نا کسی سی ڈی کی ضرورت  اور نا کسی مسئلے کا خوف،اردو لکھنے پڑھنے کے مسائل کا واحد حل


نہ کنٹرول پینل میں سیٹینگ کی ضرورت


نہ ہی اردو فونٹ فائل ڈھونڈنے کی ضرورت


نہ ہی اردو فونیٹیک کی بورڈ ڈھونڈنے کی ضرورت


نہ ہی ونڈوز سی ڈی کی جنجھلاہٹ


بس صرف درج ذیل لنک سے پاک اردو انسٹالر انسٹال کیجئے اور بس کمپیوٹر میں ہر جگہ اردو اسانی سے لکھیں۔گوگل میں بھی اردو لکھ کر سرچ کرسکتے ہیں


مدد حاصل کرنے کیلئے آپکے ڈیسک ٹاپ پر پاک اردو انسٹالر کا ایک ائیکن موجود ہوگا۔جس سے آپ ہر قسم کی مدد حاصل کرسکتے ہیں۔




 


Pak Urdu Installer

4 تبصرے:

  1. جناب مجھےجتنا پیار اپنی والدہ سے تھا اور ھے اتنا ھی پیاری زبان اردو سے ھے مےرے کمپیوٹر پر ونڈو 8 پرو انستال ھے اس وجہ سے کوئ بھی فونٹ انسٹال ھو پاتا
    آپ سے التماس ھے مجھے کوئ مناسب اردو فونٹ مرحمت فرما دینں مشکور رہوں گا
    ملتمس۔۔۔۔۔۔۔ محمد اعجاز تاثیر ۔۔۔۔۔ملکوال (منڈی بہاولدین)

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
    1. محترم محمد اعجاز تاثیر صاحب
      بلاگ پر خوش آمدید :)
      اردو جیسی پیاری زبان سے آپکی محبت کے بارے میں جان کر خوشی ہوئی۔ :)
      ونڈوز 8 استعمال کرنے والے کئی احباب پاک اردو انسٹالر کے ساتھ کامیابی کے ساتھ نستعلیق فونٹ میں اردو لکھ اور پڑھ رہے ہیں،ابھی تک انکو کوئی شکوہ شکائیت نہیں ہوئی۔
      آپ اس لنک پر کلک کیجئے اور اس لنک پر موجود ویڈیو کو دیکھئے ،امید ہے آپ کا مسئلہ حل ہوجائے گا۔
      فیڈ بیک کا منتظر رہونگا۔شکریہ

      حذف کریں
  2. سر میں اردو تو لکھ پا رہا ہوں اپنے بلاگ پر، لیکن وہ نستعلیق فونٹ میں نہیں ہے۔ کیا کروں؟

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
    1. عمیر محمود بلاگ پر خوش آمدید :)
      بلاگ پر نستعلیق فونٹ میں لکھنے کیلئے آپکو بلاگ تھیم میں نستعلیق فونٹ کی سیٹینگ کرنی ہوگی۔
      یا
      بعض احباب نے پہلے سے بلاگسپاٹ تھیمز کو نستعلیق اردو میں سیٹ کیا ہوا ہوتا ہے۔جیسے میرا یہ بلاگ۔
      اور بھی کئی بلاگ تھیمز کو احباب نے سیٹ کیا ہوا ہے۔
      اگر آپ چاہتے ہیں ،تو میں وہ لنکز آپکو دے سکتا ہوں۔

      حذف کریں

محترم بلاگ ریڈر صاحب
بلاگ پر خوش آمدید
ہمیں اپنے خیالات سے مستفید ہونے کا موقع دیجئے۔لھذا اس تحریر کے بارے میں اپنی قابل قدر رائے ابھی تبصرے کی شکل میں پیش کریں۔
آپ کے بیش قیمت خیالات کو اپنے بلاگ پر سجانے میں مجھے خوشی محسوس ہوتی ہے۔

۔ شکریہ

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


 
فوٹر کھولیں‌/بند کریں
UA-46743640-1