بکھرے موتی


فرق

قادیانیوں کی مثال اُس شخص کی طرح ہے جو خنزیر کے گوشت کو بکرئے کا گوشت کہہ کر فروخت کرتا ہے۔

یا شراب کو آب زمزم کا لیبل لگا کر فروخت کرتا ہے۔تو اسکے دو جرم ہیں

1) خنزیر کا گوشت فروخت کرنا

2)  دھوکہ دینا

اسی طرح قادیانی بھی باوجود کافر ہونے کے اپنے کفر کو اسلام کے نام سے پیش کرتے ہیں

اور جس طرح کوئی کمپنی کسی دوسری کمپنی کا مونوگرام استعمال نہیں کرسکتی،اسی طرح قادیانی بھی اسلامی شعائر استعمال کرکے مسلمانوں اور دنیا کو دھوکہ نہیں دے سکتے۔


پردہ اُٹھتا ہے

اللہ تعالیٰ جب کسی انسان کو بے عزت کرنے کا ارادہ کرتا ہے، تو پھر وہ گھر بیٹھے ہی بے عزت ہوجاتا ہے۔ایسے ہی جھوٹے اور دھوکے باز مدعی نبوت مرزا غلام قادیانی کے ساتھ بھی ہوا ، کہ چندقادیانی کارکنوں کو اپنے خلیفہ (مرزا غلام قادیانی کے بیٹے مرزا بشیرالدین قادیانی) سے شکایت تھی ۔اور پھر ان کارکنوں نے اپنی شکایت قادیانیوں کے مشہور اخبار الفضل میں شایع کردی ۔
شکایت کچھ یوں تھی کہ:

'' حضرت مسیح موعود(مرزا غلام قادیانی) ولی اللہ تھے ،اور ولی اللہ بھی کبھی کبھی زناء کرتے ہیں،اگر انہوں نے کبھی کبھا ر زناء کر لیا تو اسمیں کیا حرج۔ہمیں مسیح موعود(مرزا غلام قادیانی) پر اعتراض نہیں کیونکہ وہ کبھی کبھی زناء کرتے تھے ہمیں اعتراض موجودہ خلیفہ (مرزا بشیرالدین محمود ولد مرزا غلام لعنتی قادیانی) پر ہے ،کیونکہ وہ ہر وقت زناء کرتا رہتا ہے۔
(روزنامہ الفضل قادیان دارالامان مورخہ 31 اگست 1938)


قادیانی گروہ کا مختصر تعارف

1)--- اس گروہ کا بانی مرزا غلام قادیانی ہے۔
2)--- اسکی بنیاد اسلام اور ملک دشمن انگریز نے رکھی۔
3)---اس کا دعویٰ ، نبی رسول اور امام مہدی ہونے کا ہے۔
4)---انکے مقاصد انگریز کی مدد سے اسلام کو اسلام کا نام لے کر مٹانا اور نبی پاک علیہ الصلواۃ والسلام کی جگہ مرزہ قادیانی لعنتی کی جھوٹی نبوت چلانا۔
5)---مسلمانوں میں اسلام کی ایسی تعلیم و تشریح پھیلانا جو قران و سنت اور 1400 سال کی تمام اہل علم کے خلاف ہو۔
6)---یہ دوستی کے بہانے کم علم مسلمانوں کے ایمان خراب کرتے ہیں ۔
7)---انکے بارئے میں تمام مکاتب فکر کے علماء کا فتویٰ ہے کہ یہ کافر اور زندیق ہیں۔
8)---پاکستان کے ائین کے مطابق یہ غیر مسلم ہیں اور اپنے مذہب کی تبلیغ نہیں کرسکتے۔

مزید معلومات کیلئے
www.khatm-e-nubuwwat.com/


قادیانی /مرزائی چال

مسلمانوں کو اپنے جال میں پھنسانے کا ایک ہتھیار

(استخارہ)

قادیانی لوگ جب ایک مسلمان کو ہر طرح سے قائل کرنے میں ناکام ہوجاتے ہیں ،تو اپنے اخری وار کے طور پر کہتے ہیں کہ
آپ استخارہ کرکے دیکھ لیں کہ ہم سچے ہیں یا جھوٹے؟
یعنی مرزا غلام قادیانی نبی تھا کہ نہیں ؟
آپ استخارہ کرکے اللہ تعالیٰ سے یہ فیصلہ لے لیں۔

نوٹ : یہ بات یاد رکھیں کہ استخارہ شک کی بناء پر کیا جاتا ہے۔
اپنے ایمان اور حضرت محمد صل اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے آخری نبی ہونے پر ذرہ برابر شک کرنے سے بھی آدمی اسلام سے خارج اور مرتد ہوجاتا ہے۔

امام ابوحنیفہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا کہ  اب نبوت کا دعویٰ کرنے والے سے نبوت کی دلیل طلب کرنا بھی  ایمان کیلئے خطرئے سے خالی نہیں.



 (قادیانیوں کی نشانیاں)

اگر آپ دیکھیں کہ کوئی آدمی مذہبی گفتگو کے دوران حضرت امام مہدی (علیہ السلام) کے بارے میں کہہ رہا ہے کہ وہ آچکے ہیں
یا حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے بارئے میں کہیں کہ وہ فوت ہوچکے ہیں ،
یا پھر قادیانیوں کی تعریف کرئے اور کہے کہ احمدی تو بہت اچھے لوگ ہوتے ہیں (کیونکہ قادیانی اپنے لئے قادیانی یا مرزائی لفظ استعمال کرنا برا سمجھتے ہیں)

یا اسکے گھر ، دوکان ،آفس یا گھڑی ،انگوٹھی ،لاکٹ پر یہ آیت پرنٹ ہے کہ
(الیس اللہ بکاف عبدہ)

یا یہ جملہ لکھا ہو
(Love for all,Hate for non)

یا یہ جملہ لکھا ہو کہ
(محبت سب کیلئے اور نفرت کسی سے نہیں)

تو سمجھ لیں کہ یہ قادیانی ہے ۔

اگر آپکو کسی کے بارئے میں شک ہو تو اسکے سامنے مرزا قادیانی پر لعنت کریں ،بس آپکو خود ہی اندازہ ہو جائے گا۔
اور اگر پھر بھی سمجھ نہ آئے تو اس سائٹ سے مدد لیں۔



(امام غزالی کی نصیحت)

بے شک عوام کا فرض ہے کہ ایمان اور اسلام لا کر اپنی عبادات اور روزگار میں مشغول رہیں، اور علم (دینی) کو علماء کیلئےچھوڑ کر انکے حوالے کریں ۔

عامی شخص کا دینی علم کے سلسلے میں حجت کرنا   زناء اور چوری سے بھی زیادہ نقصان دہ اور خطرناک ہے۔کیونکہ جو شخص دینی علوم میں بصیرت اور پختگی نہیں رکھتا  وہ اگر اللہ تعالیٰ  اور اسکے دین کے مسائل میں بحث کرتا ہے تو بہت ممکن ہے کہ وہ ایسی رائے قائم کرے جو کفر ہو اور اسکو اسکا احساس بھی نہ ہو کہ جو اس نے سمجھا ہے وہ کفر ہے۔

اسکی مثال اس شخص کی سی  ہے جو تیرنا  نہ جانتا ہو اور سمندر میں کود جائے۔

                                       (احیاءالعلوم ۔ص۳۶،ج ۳)

2 تبصرے:

  1. السلام علیکم !
    منصور مکرم بھائی آپ کا بلاگ دیکھا ۔۔ ماشاء اللہ اچھا لکھتے ہیں آپ ۔۔ اور ختمِ نبوت پر آپ کی تحاریر تو بہت ہی زبردست ہیں ۔

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
    1. محمد ذیشان ناصر بھائی
      بلاگ پر خوش آمدید
      اور تحاریر کی پسندیدگی کا بہت شکریہ

      آپ کے بارئے میں جان کر خوشی ہوئی کہ آپ مہر صاحب کے بیٹے ہیں۔

      حذف کریں

محترم بلاگ ریڈر صاحب
بلاگ پر خوش آمدید
ہمیں اپنے خیالات سے مستفید ہونے کا موقع دیجئے۔لھذا اس تحریر کے بارے میں اپنی قابل قدر رائے ابھی تبصرے کی شکل میں پیش کریں۔
آپ کے بیش قیمت خیالات کو اپنے بلاگ پر سجانے میں مجھے خوشی محسوس ہوتی ہے۔

۔ شکریہ

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


 
فوٹر کھولیں‌/بند کریں
UA-46743640-1