تازہ ترین
کام جاری ہے...
جمعرات، 23 فروری، 2012

فتنہ

جمعرات, فروری 23, 2012
فتنہ۔  Fitna 
فتنہ کسے کہتے ہیں؟

فتنہ کہتے ہیں کہ باطل،حق کی شکل میں آجائے۔

اس میں حق اور باطل خلط ملط ہوجاتا ہے اور باطل کو حق کے ساتھ ملا کر پیش کیا جاتا ہے ، تاکہ حق اور باطل کی تمیز نہ ہوسکے۔جیسے قادیانی ہیں ،انہوں نے چینلز کھولے ہوئے ہیں اور انکے پادری داڑھی پگڑی بھی پہن لیتے ہیں ،دیکھ کر لگتا ہے کہ کوئی مسلمان ہے ،حالانکہ صریح کفر ہے لیکن کیسے حق کے ساتھ خلط ملط ہوگیا ہے !

فتنوں سے بچنے کیلئے احادیث مبارکہ میں علاج سورۃ کہف کا اہتمام بتایا گیا ہے۔کم از کم جمعے کو پوری سورت اور اگر جمعے کو نہ پڑھ سکے تو روزانہ شروع کے 10 آیات کا اہتمام کیا جائے۔

7 تبصرے:

  1. ارے جناب کوئی ایسے ویسے مسلمان دکھتے ہیں؟
    انکا چینل اگر آپ دیکھیں تو لگتا ہے کہ ان سے بہتر کوئی مسلمان ہے ہی نہیں۔ ایک عام ناظر اگر وہ چینل دیکھے تو اسے یہی محسوس ہوگا کہ ملائوں نے انکے خلاف جھوٹا پروپگینڈا کر رکھا ہے یہ تو ہم سے بالکل بھی مختلف نہیں بلکہ شاید ہم سے بہتر ہونگے۔ یہ لوگ اپنے پراپگینڈے میں ختم نبوت کے واحد نکتے کو بڑے ہی غیر محسوس انداز میں ایکسپلائٹ کرتے ہیں اور وہ بھی بہت زیادہ نہیں۔۔۔۔
    اللہ اس قوم کو برصغیر کے ان نئے یہودیوں کے فتنہ سے بچائے۔۔۔ آمین

    جواب دیںحذف کریں
  2. I wish you could do better with your writings and time. What a waste. These poor ahmadis have been declared minority. What else do you want? They are under constant scrutiny in Pakistan. Their lives and properties are not safe. How many more minorities killings will satisfy your hatred for beliefs? ( I am not questioning your or their beliefs). Pakistanis should have their picture in the dictionary to. Define Jahil and promoters of jahliyat. ( I am sure you will satisfy your heart by labeling me a qadiyani.

    جواب دیںحذف کریں
  3. اعجاز صاحب:
    مسئلہ یہ نہیں کہ ہم کیوں انکو نہیں چھوڑ رہے ،بلکہ مسئلہ یہ ہے کہ یہ قادیانی ہمیں نہیں چھوڑ رہے ہیں۔
    جب سے ان قادیانیوں کو کافر و مرتد قرار دیا گیا ہے ، اس وقت سے ہی ان لوگوں نے اپنی سازشیں شروع کی ہیں ۔مملکت خداداد کے خلاف بلکہ سارئے مسلمانوں کے خلاف۔

    دھوکہ دہی اور گمراہکن پروپیگنڈے سےسادہ لوح لوگوں کو متاثر کرکے اسکو اپنے جال میں پھنسانا ہی انکا اصل پیشہ ہے۔
    بار بار اور متواتر انکے خلاف محنت اسلئے ہو رہی ہے کہ مرض ابھی تک باقی ہے۔

    جب تک مرض کا علاج نہیں ہو پاتا یا مرض جڑ سے اکھڑ نہیں جاتا ،اس وقت تک آرام سے بیٹھنا ایک بڑی غلطی ہے۔

    جواب دیںحذف کریں
  4. حسن صاحب :
    اسلام ویڈیوز سے نہ آیا ہے اور نہ آئے گا ۔ نا ہی کسی کے کفر یا مرتد ہونے کا ثبوت ویڈیوز سے ہوتا ہے۔
    بات آمنے سامنے اور دلیل کے ساتھ ہو تو کچھ بنے گا۔

    جواب دیںحذف کریں
  5. قادیانیوں کی یہ ایک بہت بڑی کامیابی ہے جس کا اظہار اعجاز صاحب کے تبصرے سے ہو رہا ہے۔ انکا اور شاید ایک عام پاکستانی کا یہ خیال ہے کہ قادیانی بڑے ہی مظلوم لوگ ہیں پہلے انکو کافر قرار دیا گیا اور پھر اب ان پر حملے ہو رہے ہیں۔ حالانکہ یہ ایک تاریخی حقیقت ہے کہ اس دین کا وجود صرف اور صرف انگریز کی خواہش کی بنا پر لایا گیا۔ اور آج اس دین کو برطانیہ ، یورپ ، امریکہ اور خاص طور پر اسرائیل میں بڑا تحفظ حاصل ہے۔
    اسرائیل میں تو یہ لوگ اس جگہ بیٹھے ہیں جہاں کوئی غیر یہودی رہنے کا تصور بھی نہیں کرسکتا۔ میری مراد حیفہ نامی قصبے سے ہے جو کو کہ ایک بڑا ہی اسٹریٹیجک علاقہ ہے۔
    پھر یہ بہت بڑی نادانی ہوگی اگر ہم یہودی پروفیسر آئی ٹی نائیومی کی کتاب " اسرائیل : اے پروفائیل " میں کیے گئے انکشاف کو نظر انداز کردیں جس کے مطابق اسرائیلی فوج میں ۵۰۰ قادیانی کام کررہے ہیں۔ ایسے متعدد واقعات منظر عام پر آچکے ہیں جن میں غیرمسلموں نے اسلام کی دینی تعلیم حاصل کی اور ایک طویل عرصہ تک پاکستان کے دور دراز علاقوں مین پیش امام یا عالم دین بن کر بیٹھے رہے۔ ہمیں پاکستان میں جاری اس خونی جنگ میں اس پہلو کو نظر انداز نہیں کرنا چاہیے۔ ایک ایسا شخص جس کی رنگت ، چہرے کے نقوش، زبان ، دینی علوم پر عبور سب کچھ پاکستانی مسلم جیسا ہو، پاکستان دشمنی میں وہ کام کرسکتا ہے جو دشمن کے ایک ہزار کمانڈوز نہیں کرسکتے۔

    جواب دیںحذف کریں
  6. بھیا اِس مختصر پُر اثر تحریر کا بہہت شکریہ۔ جی بالکل موجودہ دور میں فتنوں سے بچ کر رہنا، بہت مشکل ہے۔ دُعا ہے کہ اللہ ہماری تمام فتنوں سے حفاظت فرمائے

    جواب دیںحذف کریں

محترم بلاگ ریڈر صاحب
بلاگ پر خوش آمدید
ہمیں اپنے خیالات سے مستفید ہونے کا موقع دیجئے۔لھذا اس تحریر کے بارے میں اپنی قابل قدر رائے ابھی تبصرے کی شکل میں پیش کریں۔
آپ کے بیش قیمت خیالات کو اپنے بلاگ پر سجانے میں مجھے خوشی محسوس ہوتی ہے۔

۔ شکریہ

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


 
فوٹر کھولیں‌/بند کریں
UA-46743640-1