![]() |
فتنہ۔ Fitna |
Related Posts
فتنہ
فتنہ۔ Fitna فتنہ کسے کہتے ہیں؟ فتنہ کہتے ہیں کہ باطل،حق کی شکل میں آجائے۔ اس میں حق اور باطل خلط ملط ہوجاتا ہے اور باطل کو حق ک...
لکھیں تو کیا؟
عرصہ ہو ا سُستی کے گہرئے سائے ہمارئے دل ودماغ پر چھائے ہوئے تھے۔کمپیوٹر آن کرکے صرف چوہے (ماؤس) سے ہی کام چلانے کی کوشش کرتا تھا ۔کلیدی تختہ کو دور رک...
سما ء ٹی وی اور پولیس قتل کے ذمہ دار قرار
جی ہاں وہ جو کہتے ہیں نا کہ افٹر شاکس، تو کراچی کے ایک مدرسہ کے خلاف سماء ٹی وی کی من گھڑت رپورٹ کے افٹر شاکس اب بھی محسوس کئے جارہے ہیں...
ننھی پری
چند دنوں سے میں کچھ زیادہ ہی مصروف تھا۔اور یہ بات اظہر من الشمس ہے کہ مصروفیت کے سبب بندہ کے خیالات بھی منتشر ہوتے ہیں۔ان حالات میں بلاگر صرف کاپی پ...
کتاب : بر مودہ تکون اور دجال
۔ مولانا عاصم عمر صاحب ایک زیرک اور وطن دوست عالم دین ہیں۔ دشمنان اسلام و پاکستان پر گہری نظر رکھنے میں خصوصی مہارت رکھتے ہیں۔ اور پھر وق...
چھوٹی چھوٹی
عرصہ قبل ایک اردو فورم پر ایک بندے کی تحریر پڑھی تھی۔جس میں اس بندے نے پاکستانی قوم کے نیکیوں کا مذاق کچھ اس انداز سے اُڑایا تھا کہ پاکستانی عوام کی...
پولیو قطرے
آج کل پولیو کے قطروں کے بارئے میں انتہائی گہما گہمی نظر آرہی ہے ۔صوبہ خیبر پختون خواہ کے چیف جسٹس کا حکم ہے کہ جو بھی بندہ کیس لے کر عدالت آئے گا تو...
یہ ٹیگ ٹیگ کا کھیل
پہلی بار ایک دوست بلاگر محترم ضیاء الحسن خان صاحب نے ٹیگ کیا۔پہلے تو معلوم ہی نہیں تھا کہ خدایا یہ کیا ماجرا ہے۔ظاہر ہے اب تک ہم وہ ...
7 تبصرے:
محترم بلاگ ریڈر صاحب
بلاگ پر خوش آمدید
ہمیں اپنے خیالات سے مستفید ہونے کا موقع دیجئے۔لھذا اس تحریر کے بارے میں اپنی قابل قدر رائے ابھی تبصرے کی شکل میں پیش کریں۔
آپ کے بیش قیمت خیالات کو اپنے بلاگ پر سجانے میں مجھے خوشی محسوس ہوتی ہے۔
۔ شکریہ
ارے جناب کوئی ایسے ویسے مسلمان دکھتے ہیں؟
جواب دیںحذف کریںانکا چینل اگر آپ دیکھیں تو لگتا ہے کہ ان سے بہتر کوئی مسلمان ہے ہی نہیں۔ ایک عام ناظر اگر وہ چینل دیکھے تو اسے یہی محسوس ہوگا کہ ملائوں نے انکے خلاف جھوٹا پروپگینڈا کر رکھا ہے یہ تو ہم سے بالکل بھی مختلف نہیں بلکہ شاید ہم سے بہتر ہونگے۔ یہ لوگ اپنے پراپگینڈے میں ختم نبوت کے واحد نکتے کو بڑے ہی غیر محسوس انداز میں ایکسپلائٹ کرتے ہیں اور وہ بھی بہت زیادہ نہیں۔۔۔۔
اللہ اس قوم کو برصغیر کے ان نئے یہودیوں کے فتنہ سے بچائے۔۔۔ آمین
I wish you could do better with your writings and time. What a waste. These poor ahmadis have been declared minority. What else do you want? They are under constant scrutiny in Pakistan. Their lives and properties are not safe. How many more minorities killings will satisfy your hatred for beliefs? ( I am not questioning your or their beliefs). Pakistanis should have their picture in the dictionary to. Define Jahil and promoters of jahliyat. ( I am sure you will satisfy your heart by labeling me a qadiyani.
جواب دیںحذف کریںاعجاز صاحب:
جواب دیںحذف کریںمسئلہ یہ نہیں کہ ہم کیوں انکو نہیں چھوڑ رہے ،بلکہ مسئلہ یہ ہے کہ یہ قادیانی ہمیں نہیں چھوڑ رہے ہیں۔
جب سے ان قادیانیوں کو کافر و مرتد قرار دیا گیا ہے ، اس وقت سے ہی ان لوگوں نے اپنی سازشیں شروع کی ہیں ۔مملکت خداداد کے خلاف بلکہ سارئے مسلمانوں کے خلاف۔
دھوکہ دہی اور گمراہکن پروپیگنڈے سےسادہ لوح لوگوں کو متاثر کرکے اسکو اپنے جال میں پھنسانا ہی انکا اصل پیشہ ہے۔
بار بار اور متواتر انکے خلاف محنت اسلئے ہو رہی ہے کہ مرض ابھی تک باقی ہے۔
جب تک مرض کا علاج نہیں ہو پاتا یا مرض جڑ سے اکھڑ نہیں جاتا ،اس وقت تک آرام سے بیٹھنا ایک بڑی غلطی ہے۔
حسن صاحب :
جواب دیںحذف کریںاسلام ویڈیوز سے نہ آیا ہے اور نہ آئے گا ۔ نا ہی کسی کے کفر یا مرتد ہونے کا ثبوت ویڈیوز سے ہوتا ہے۔
بات آمنے سامنے اور دلیل کے ساتھ ہو تو کچھ بنے گا۔
آمین
جواب دیںحذف کریںقادیانیوں کی یہ ایک بہت بڑی کامیابی ہے جس کا اظہار اعجاز صاحب کے تبصرے سے ہو رہا ہے۔ انکا اور شاید ایک عام پاکستانی کا یہ خیال ہے کہ قادیانی بڑے ہی مظلوم لوگ ہیں پہلے انکو کافر قرار دیا گیا اور پھر اب ان پر حملے ہو رہے ہیں۔ حالانکہ یہ ایک تاریخی حقیقت ہے کہ اس دین کا وجود صرف اور صرف انگریز کی خواہش کی بنا پر لایا گیا۔ اور آج اس دین کو برطانیہ ، یورپ ، امریکہ اور خاص طور پر اسرائیل میں بڑا تحفظ حاصل ہے۔
جواب دیںحذف کریںاسرائیل میں تو یہ لوگ اس جگہ بیٹھے ہیں جہاں کوئی غیر یہودی رہنے کا تصور بھی نہیں کرسکتا۔ میری مراد حیفہ نامی قصبے سے ہے جو کو کہ ایک بڑا ہی اسٹریٹیجک علاقہ ہے۔
پھر یہ بہت بڑی نادانی ہوگی اگر ہم یہودی پروفیسر آئی ٹی نائیومی کی کتاب " اسرائیل : اے پروفائیل " میں کیے گئے انکشاف کو نظر انداز کردیں جس کے مطابق اسرائیلی فوج میں ۵۰۰ قادیانی کام کررہے ہیں۔ ایسے متعدد واقعات منظر عام پر آچکے ہیں جن میں غیرمسلموں نے اسلام کی دینی تعلیم حاصل کی اور ایک طویل عرصہ تک پاکستان کے دور دراز علاقوں مین پیش امام یا عالم دین بن کر بیٹھے رہے۔ ہمیں پاکستان میں جاری اس خونی جنگ میں اس پہلو کو نظر انداز نہیں کرنا چاہیے۔ ایک ایسا شخص جس کی رنگت ، چہرے کے نقوش، زبان ، دینی علوم پر عبور سب کچھ پاکستانی مسلم جیسا ہو، پاکستان دشمنی میں وہ کام کرسکتا ہے جو دشمن کے ایک ہزار کمانڈوز نہیں کرسکتے۔
بھیا اِس مختصر پُر اثر تحریر کا بہہت شکریہ۔ جی بالکل موجودہ دور میں فتنوں سے بچ کر رہنا، بہت مشکل ہے۔ دُعا ہے کہ اللہ ہماری تمام فتنوں سے حفاظت فرمائے
جواب دیںحذف کریںکوڈ حاصل کرنے کیلئے شکل پر کلک کیجئے
اشکال تبصرے میں داخل کرنے سے پہلے ایک بار سپیس ضرور دیں۔شکریہ