Related Posts
فتنہ
فتنہ۔ Fitna فتنہ کسے کہتے ہیں؟ فتنہ کہتے ہیں کہ باطل،حق کی شکل میں آجائے۔ اس میں حق اور باطل خلط ملط ہوجاتا ہے اور باطل کو حق ک...
لکھیں تو کیا؟
عرصہ ہو ا سُستی کے گہرئے سائے ہمارئے دل ودماغ پر چھائے ہوئے تھے۔کمپیوٹر آن کرکے صرف چوہے (ماؤس) سے ہی کام چلانے کی کوشش کرتا تھا ۔کلیدی تختہ کو دور رک...
چھوٹی چھوٹی
عرصہ قبل ایک اردو فورم پر ایک بندے کی تحریر پڑھی تھی۔جس میں اس بندے نے پاکستانی قوم کے نیکیوں کا مذاق کچھ اس انداز سے اُڑایا تھا کہ پاکستانی عوام کی...
پولیو قطرے
آج کل پولیو کے قطروں کے بارئے میں انتہائی گہما گہمی نظر آرہی ہے ۔صوبہ خیبر پختون خواہ کے چیف جسٹس کا حکم ہے کہ جو بھی بندہ کیس لے کر عدالت آئے گا تو...
یہ ٹیگ ٹیگ کا کھیل
پہلی بار ایک دوست بلاگر محترم ضیاء الحسن خان صاحب نے ٹیگ کیا۔پہلے تو معلوم ہی نہیں تھا کہ خدایا یہ کیا ماجرا ہے۔ظاہر ہے اب تک ہم وہ ...
سما ء ٹی وی اور پولیس قتل کے ذمہ دار قرار
جی ہاں وہ جو کہتے ہیں نا کہ افٹر شاکس، تو کراچی کے ایک مدرسہ کے خلاف سماء ٹی وی کی من گھڑت رپورٹ کے افٹر شاکس اب بھی محسوس کئے جارہے ہیں...
ننھی پری
چند دنوں سے میں کچھ زیادہ ہی مصروف تھا۔اور یہ بات اظہر من الشمس ہے کہ مصروفیت کے سبب بندہ کے خیالات بھی منتشر ہوتے ہیں۔ان حالات میں بلاگر صرف کاپی پ...
کتاب : بر مودہ تکون اور دجال
۔ مولانا عاصم عمر صاحب ایک زیرک اور وطن دوست عالم دین ہیں۔ دشمنان اسلام و پاکستان پر گہری نظر رکھنے میں خصوصی مہارت رکھتے ہیں۔ اور پھر وق...
7 تبصرے:
محترم بلاگ ریڈر صاحب
بلاگ پر خوش آمدید
ہمیں اپنے خیالات سے مستفید ہونے کا موقع دیجئے۔لھذا اس تحریر کے بارے میں اپنی قابل قدر رائے ابھی تبصرے کی شکل میں پیش کریں۔
آپ کے بیش قیمت خیالات کو اپنے بلاگ پر سجانے میں مجھے خوشی محسوس ہوتی ہے۔
۔ شکریہ
ملعون سماء ٹی وی اور ملعون پاکستانی پولس پر لعنت بے شمار۔۔۔۔۔
جواب دیںحذف کریںجنھوں نے انکھیں ہی بند کی ہوں انہیں کیا نظر آئے گا۔۔۔ وہ تو بس غلامی کی زندگی اپنانے پر خوش ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جواب دیںحذف کریں....
جواب دیںحذف کریںایک روز حاجی ہاشم پیشی کیلئے عدالت چلے گئے کہ انکو اطلاع ملی کہ انکے بیٹے حمید کو قتل کر دیا گیا ہے۔وقوعہ کے روز حمید ظہر کی نماز قریبی مسجد میں جماعت کے ساتھ پڑھ کر موٹر سائیکل پر گھر سے باہر نکلا لیکن پھر اسکی لاش ہی گھر پہنچ سکی ///
براہ کرم خبر کا حوالہ دیجیے
گمنام صاحب:
جواب دیںحذف کریںاپنا نام بتاتے ہوئے جھجک کیسی۔
خبر کے حوالہ کیلئے 19 دسمبر 2011 کی روزنامہ امت دیکھ لئجئے
چلو کم از کم شرم تو کی ہے۔۔۔۔
جواب دیںحذف کریںانکل ٹام نے تو ایک تاریک خیالیے کی سوانح میں بتا دیا تھا کہ صحافی کیسے بنتے ہیں اور انکی پرورش اور تعلیم کہاں ہوتی ہے ۔ تو پھر ان سے کیسی امیدیں ۔ میں نے ایک اور مضمون میں صحافیوں کو کتا کیا تھا بے حس کتوں کی بستی ۔ گندی صحافت اور رنڈی بازی میں فرق یہ ہے کہ رنڈی اپنا جسم بیچتی ہے اور صحافی ضمیر ۔ یہ سالے بش اور مائیک مولن جیسے مسلمان دشمنوں سے کچھ بھی کم نہیں ۔ ان میں اور ریمنڈ ڈیوس میں صرف نام کا فرق ہے ۔ قتل ریمنڈ ڈیوس نے بھی کیا تھا قتل انہوں نے بھی کر دیا ۔ انکا ایک ہی اصول ہے مینو نوٹ وکھا میرا موڈ بنے ۔
جواب دیںحذف کریں[...] سما ء ٹی وی اور پولیس قتل کے ذمہ دار قرار [...]
جواب دیںحذف کریںکوڈ حاصل کرنے کیلئے شکل پر کلک کیجئے
اشکال تبصرے میں داخل کرنے سے پہلے ایک بار سپیس ضرور دیں۔شکریہ