tag:blogger.com,1999:blog-2468646426853113314.post7019361919394821086..comments2023-12-11T03:09:37.309-08:00Comments on Mansoor Mukarram blog: ہاں ،قران مجید اللہ جل شانہ کا مبارک کلام ہےAnonymoushttp://www.blogger.com/profile/15323713522999363029noreply@blogger.comBlogger16125tag:blogger.com,1999:blog-2468646426853113314.post-38497841157985587592012-11-06T07:50:30.000-08:002012-11-06T07:50:30.000-08:00عمران صاحب اسد مفتی کے کالم کے جوابات تو معمولی سا...عمران صاحب اسد مفتی کے کالم کے جوابات تو معمولی سا دینی علم رکھنے والا بھی دئے سکتا ہے۔
اسد مفتی کو شائد کوئی دوسرا موضوع نہیں ملا تو اسی لئے قربانی ،و عید الاضحیٰ اور حج پر چڑھ دوڑا۔Darvesh Khurasanihttp://darveshkhurasani.wordpress.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2468646426853113314.post-12680523500140246362012-10-19T19:24:41.000-07:002012-10-19T19:24:41.000-07:00People like you, get young people killed by quotin...People like you, get young people killed by quoting 1400 year old wisdom pieces. Wake up. You prepare idiots who blow themselves up to prove that truth is proven. Hundreds and thousands have been killed to prove the truth of your choice. Shame on you and your likes. Ajaz LatifAjaznoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2468646426853113314.post-10290674852229398532012-10-19T20:15:30.000-07:002012-10-19T20:15:30.000-07:00بلاگستان کے سبھی پرانے قارئین جانتے ہیں کہ آپ کس ک...بلاگستان کے سبھی پرانے قارئین جانتے ہیں کہ آپ کس کا ذکر کرہے ہیں۔ لیکن آپ آخر اتنی اہمیت کیوں دے رہے ہیں اس کو ، نظر انداز کردیں تو خود ہی لکھے گا اور خود ہی پڑھے گا۔ لیکن معذرت کے ساتھ یہاں آپ خود ہی وہی فلم والا طرز عمل اختیار کر رہے ہیں جیسا کہ آپ نے خود ذکر کیاہے ۔ آپ نادنستگی میں خود ہی اسے مشہور کرا رہے ہیں۔رضوانnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2468646426853113314.post-82370464025406121132012-10-20T01:25:33.000-07:002012-10-20T01:25:33.000-07:00جزاک اللہجناب یہ برقی رقعہ مجھے میں موصول ہوا تھا۔...جزاک اللہ
جناب یہ برقی رقعہ مجھے میں موصول ہوا تھا۔
میں نے بھی قرآن پاک کھول کر اسی کی تصدیق کی ہے۔
اور اس طرح لکھنے والے کی ذہنی پستی کا قائل ہو گیا۔
اور میں نے اسے اہمیت دینے کی کوشش نہیں کی۔
قرآن کو نا ماننے والے ماننے والو ں سے بہت زیادہ ہیں۔
ایک اور کے اضافے سے ہمیں کیا فرق پڑے گا؟یاسر خوامخواہ جاپانیhttp://www.facebook.com/profile.php?id=1038713737noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2468646426853113314.post-28999714673951919302012-10-20T02:30:45.000-07:002012-10-20T02:30:45.000-07:00واقعی بہترین تحریر ہے ۔۔ خصوصا" نقطہ نمبر 3 ت...واقعی بہترین تحریر ہے ۔۔ خصوصا" نقطہ نمبر 3 تو آپ نے بڑے پتے کا لکھا ہے ۔۔۔

جزاک اللہنورمحمدhttp://noon-meem.blogspot.in/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2468646426853113314.post-82869191839257383172012-10-20T03:05:48.000-07:002012-10-20T03:05:48.000-07:00زبردست تبصرہ کیا ہے ماشاء اللہ۔ میں ٹائم کی کمی کی...زبردست تبصرہ کیا ہے ماشاء اللہ۔ میں ٹائم کی کمی کی وجہ سے پورا ابھی نہیں پڑھ سکا۔
اس بیغرت کی سائیٹ پاکستان میں بلاک ہوئی اس نے میل پر اپنے وساوس اور بکواسات بھیجنے شروع کردیے ہیں۔بنیاد پرستhttp://www.bunyadparast.blogspot.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2468646426853113314.post-39622301327016560702012-10-20T03:23:12.000-07:002012-10-20T03:23:12.000-07:00السلام علیکم! ما شا اللہ! بہت خوب پوسٹ تھی آپ کی۔ ...السلام علیکم! ما شا اللہ! بہت خوب پوسٹ تھی آپ کی۔
میں آپ کی ذاتی رائے سے اتفاق کرتا ہوں۔ بس یہ بتا دینا کافی ہے کہ فلاں فتنے سے بچ کے رہنا۔ ایڈریس دینا درست نہیں کہ بے فکری میں کسی دن وہاں پہنچ جائے!اسد حبیبhttp://aashnai.blogspot.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2468646426853113314.post-29637979145231817842012-10-20T06:12:28.000-07:002012-10-20T06:12:28.000-07:00@@ رضوان صاحب بھائی میں نے اسکے بلاگ کا جوا...@@ رضوان صاحب
بھائی میں نے اسکے بلاگ کا جواب اس لئے دینا چاہا کہ اسکے بلاگ کا لنک تقریبا 100 لوگوں کو برقی خط کے ذریعے بھیجا گیا تھا۔
مسئلہ یہ تھا کہ چند بلاگرز حضرات کے علاوہ اکثر دوست اس ملحد کے فتنے سے ناواقف ہیں،اور مجھے یہ ڈر محسوس ہوا کہ کہیں یہ لوگ مختلف وساس کا شکار نہ ہوجائیں۔اسی لئے میں نے ایک جوابی کالم لکھا اور ساتھ میں اس بندے کی تھوڑی اصلیت بیان کی اور اخر میں اس فتنے کو نہ پھیلانے کی بات کی۔
ورنہ تو اس ملحد نے کتنے ایسے بکواسات سے بھرے پوسٹ لکھے ہیں لیکن میں نے ان کو پڑھا تک نہیں۔

@@یاسر جاپانی صاحب
بالکل صحیح کہا آپ نے۔

@@نور محمد صاحب
حوصلہ افزائی کا شکریہ

@@بنیاد پرست صاحب
پسندیدگی کا شکریہ ۔موقع ملے تو پورا کالم پڑھ لیں ،جہاں اصلاح کی ضرورت محسوس ہو ، تو بتا دیجئے۔

@@اسد حبیب صاحب
جی بالکل ،میں آپ سے اتفاق کرتا ہوں۔Darvesh Khurasanihttp://darveshkhurasani.wordpress.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2468646426853113314.post-2315146422562477152012-10-20T07:07:56.000-07:002012-10-20T07:07:56.000-07:00میری مودبانہ گذارش ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پھکی مکھی کو کوئی ج...میری مودبانہ گذارش ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پھکی مکھی کو کوئی جواب نا دے۔۔ہمارے جواب سے اس کی حوصلہ افزائی ہوگی۔۔۔بھونکتے کتے کو بھونکنے دیا جائے تو تھک کر چیاؤں چیاؤں کرتا دم پر گھومتی مکھی پر مصروف ہو جاتا ہےیاسر خوامخواہ جاپانیhttp://www.facebook.com/profile.php?id=1038713737noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2468646426853113314.post-27973961875597979392012-10-20T08:28:31.000-07:002012-10-20T08:28:31.000-07:00جناب درویش خراسانی صاحب، اس برقی خط کے پیچھے ای...جناب درویش خراسانی صاحب،
اس برقی خط کے پیچھے ایک بیمار ذہنیت کام کر رہی ہے۔ جسے دین کا اللہ اور اسکے رسول کا کیا احترام ہوگا ۔ لوگوں کے جذبات اور احساسات کا بھی احترام نہیں ہے ستم ظریفی تو یہ ہے کہ وہ اپنے اس طرز عمل کے باوجود خود کو مہذب اور تعلیم یافتہ سمجھتے ہیں۔ جس شخص نے بھی مذکورہ آیات کی تفسیر پڑھی ہوئی ہوگی وہ انکی بیمار اور بچگانہ ذہنیت کا خوب اندازہ لگا لے گا۔ پہلے وہ یہ کام اکیلے کرتے تھے اب ایک ڈشکرا انکی مدد کو آگیا ہے شاید اور بھی مہت مل جائیں گے۔ اور تو اور آپ کی پوسٹ پر ایک جوابی پوسٹ لکھ ماری گئی ہے اور برقی خط سے تمام لوگوں کو مطلع کردیا گیا ہے۔جس میں انتہائی گھٹیا اور بیہودہ انداز میں آپکی اس پوسٹ کا مذاق بنایا گیا ہے۔
نظر انداز کردیجیے جناب ۔۔۔ یہی انکی موت ہے۔Dr Jawwad Khanhttp://funadamentalist.wordpress.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2468646426853113314.post-29561491982766744762012-10-21T04:21:21.000-07:002012-10-21T04:21:21.000-07:00جی ڈاکٹر صاحب مجھے بھی وہ برقی خط ملا تھا، لیکن م...جی ڈاکٹر صاحب مجھے بھی وہ برقی خط ملا تھا، لیکن میں نے تو اعوذ باللہ من الشیطٰن الرجیم لکھ کر خط اسکے منہ پر مار دیا۔Darvesh Khurasanihttp://darveshkhurasani.wordpress.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2468646426853113314.post-91355745768876263422012-10-21T11:57:57.000-07:002012-10-21T11:57:57.000-07:00بارک اللہ فیہ، اللہ کرے زور قلم اور۔ الله يعطي الب...بارک اللہ فیہ، اللہ کرے زور قلم اور۔

الله يعطي البركة، وأفضل البركة، آمينعدنان مسعودhttp://urdu.adnanmasood.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2468646426853113314.post-49599526255129734862012-10-22T12:18:32.000-07:002012-10-22T12:18:32.000-07:00کیا پرانے زمانے کے درباریوں کی طرح خوشامد کی حد ل...کیا پرانے زمانے کے درباریوں کی طرح خوشامد کی حد لگا دیتیں ہیں

بہت خوب پوسٹ تھی آپ کی۔
زبردست تبصرہ کیا ہے
بارک اللہ فیہ، اللہ کرے زور قلم اور۔

بھی دلائل کے ساتھ جوابات دیں اچھے بات ہے .
لا یعنی باتوں سے گریز کریںimrannoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2468646426853113314.post-15273780277227727752012-10-22T12:24:19.000-07:002012-10-22T12:24:19.000-07:00http://jang.com.pk/jang/oct2012-daily/21-10-2012/c...http://jang.com.pk/jang/oct2012-daily/21-10-2012/col14.htm

اس کالم کا جواب ہے آپ کے پاس تو تحریر کریں
دلائل کے ساتھ ، مہربانی ہو گی.

جو روزنامہ جنگ میں شایع ہوا ہے . مکّی کے بلاگ پر نہیimrannoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2468646426853113314.post-86775473274813907752012-10-22T20:05:48.000-07:002012-10-22T20:05:48.000-07:00Mashallah, jazakallak, subhanallah... wah ji wah k...Mashallah, jazakallak, subhanallah... wah ji wah kya baat hay.. kya kehnay hain.. Allah de ap ko zor ore zyada.. jazakkalah khair, behtareen wah wah ji janab

Kya kehnay wah ji wahAbdullahhttp://www.google.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2468646426853113314.post-63167434252012086522012-12-09T15:07:37.000-08:002012-12-09T15:07:37.000-08:00اسلام علیکم۔میں کسی بلاگ یا گوگل پر کچھ تلاش کرتے ...اسلام علیکم۔
میں کسی بلاگ یا گوگل پر کچھ تلاش کرتے اس بندے کے بلاگ تک پہنچا کافی گستاخانہ تحریرں تھیں کچھ پڑھیں کچھ کو نظرانداز کر دیا۔
پڑھنے کے بعد وسوسے پیدا ہونا بھی فطری سی بات ہے استغفار پڑھتا رہا۔
اس کی اور چند دوسرے لوگوں کی تحریرں پڑھ کر میں نے دیکھا کہ ہمارے مسلمان بھائی ان کے اعتراضات کے جوابات دینا شروع کر دیتے ہیں اور وہ اعتراض پر اعتراض کرتے جاتے ہیں اور ادھر سے دفاع والی پالیسی لیکن میرے خیال میں اس کے برعکس ہونا چاہیے۔۔
اسلام کو دفاع کی ضرورت نہیں۔
ہمیں ان کے اعتراضات اور سوالات کے جوابات دینے کی بجائے ان سے سوال اور ان پر اعتراضات کی روش رکھنی چاہیے۔زبیرhttp://www.urduanswer.comnoreply@blogger.com