tag:blogger.com,1999:blog-2468646426853113314.post6136698428813068507..comments2023-12-11T03:09:37.309-08:00Comments on Mansoor Mukarram blog: سانحہ میرعلیAnonymoushttp://www.blogger.com/profile/15323713522999363029noreply@blogger.comBlogger13125tag:blogger.com,1999:blog-2468646426853113314.post-52850373951970588522014-01-02T12:55:31.590-08:002014-01-02T12:55:31.590-08:00اور قیامت کیا ہوگی ؟اور قیامت کیا ہوگی ؟Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2468646426853113314.post-46752193993289556792013-12-25T00:48:31.430-08:002013-12-25T00:48:31.430-08:00آمین ۔ خلوص کیلئے مشکور ہوں :))آمین ۔ خلوص کیلئے مشکور ہوں :))Anonymoushttps://www.blogger.com/profile/15323713522999363029noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2468646426853113314.post-27625733491585023762013-12-24T12:33:16.107-08:002013-12-24T12:33:16.107-08:00کہو کلمہء حق سوئے حشر ِ فتن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سدا خوش آباد...کہو کلمہء حق سوئے حشر ِ فتن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سدا خوش آباد سائیں ،،،،،فاروق درویشhttp://farooqdarwaish.com/blognoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2468646426853113314.post-60630670515928671812013-12-24T07:34:32.584-08:002013-12-24T07:34:32.584-08:00واقعی بہت افسوسناک اور درد بھری داستان ہے۔ یہ سچ ہ...واقعی بہت افسوسناک اور درد بھری داستان ہے۔ یہ سچ ہے کہ فوجی کاروائی مسائل کا حل نہیں۔ پہلے مشرقی پاکستان گنوایا اور اب بلوچستان داؤ پر لگا ہوا ہے۔ کیا ہمارے حکمران اتنے ہی سنگدل ہیں کہ وہ صرف ذاتی مفاد کی خاطر خاموش بیٹھے تماشا دیکھ رہے ہیں۔میرا پاکستانhttp://www.mypakistan.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2468646426853113314.post-73790501800267358952013-12-23T23:54:21.704-08:002013-12-23T23:54:21.704-08:00آپ کے حقائق نے تو دہلا کر رکھ دیا ہے۔ اگرچہ اکثریت...آپ کے حقائق نے تو دہلا کر رکھ دیا ہے۔ اگرچہ اکثریت جانتی ہے کہ کیا مکرو کھیل کھیلا جارہا ہے۔۔۔۔ مگر اس رپورٹ نے تو بالکل ہی ننگا کردیا ہے۔ مزید کیا تبصرہ کیا جائے۔
اللہ پاک آپ کو اپنی امان میں رکھے۔ آمینعامرnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2468646426853113314.post-64477750406951571782013-12-23T22:40:24.643-08:002013-12-23T22:40:24.643-08:00پاک آرمی ملک خداداد کی سرحدوں کی محافظ ہے اور اُن ...پاک آرمی ملک خداداد کی سرحدوں کی محافظ ہے اور اُن کی قربانیاں بھی کسی سے چھپی نہیں مگر اُس وقت کیوں کارروائی نہیں کی جاتی جب یہ "بیڈ بوائز" سرحد پارکرکے ہمارے ملک میں آکر اپنی جڑیں مضبوط کررہے ہوتے ہیں۔ آخر اُس وقت ہی کیوں ان کو آپریشن یاد آتا ہے جب یہ ملک دشمن ہمارے گھروں، گلی اور محلوں تک پہنچ جاتے ہیں۔
آپ نے حق قلم ادا کردیا۔نعیم خانhttp://noonwalqalam.blogspot.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2468646426853113314.post-28942000537063727602013-12-23T21:46:39.937-08:002013-12-23T21:46:39.937-08:00میرعلی میں فوجی کاروائی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ،بمع...میرعلی میں فوجی کاروائی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ،بمع میرعلی بازار کے تباہ حالی
https://www.facebook.com/photo.php?v=546258668798392

دوسرئے ویڈیو میں بھی مظاہرین اپنا احتجاج ریکارڈ کراتے ہوئے ،اور شیم شیم آرمی کے نعرے لگاتے ہوئے۔
https://www.facebook.com/photo.php?v=761016170592729

بشکریہ نصرت داوڑ،عدنان بھٹنی اور مشال ریڈیو
Anonymoushttps://www.blogger.com/profile/15323713522999363029noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2468646426853113314.post-58572735515493414572013-12-23T20:32:03.421-08:002013-12-23T20:32:03.421-08:00اللہ اکبر! فی الوقت بلا تبصرہ چھوڑے جاتا ہوں۔ جزاک...اللہ اکبر! فی الوقت بلا تبصرہ چھوڑے جاتا ہوں۔ جزاکٔ اللہ خیرانینhttps://www.blogger.com/profile/13062902817320159706noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2468646426853113314.post-89330350620600823242013-12-23T20:12:35.147-08:002013-12-23T20:12:35.147-08:00آپ اپنے آپ کو خطرہ میں ڈال کر حق آواز بلند کر رہے ...آپ اپنے آپ کو خطرہ میں ڈال کر حق آواز بلند کر رہے ہیں۔ ایسا سننے میں آتا ہے کہ پاکستان آرمی ایسی کوئی آواز برداشت نہیں کرتی جو قبائلی علاقوں کا احوال بیان کرے۔ اللہ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ڈاکٹر جواد احمد خانhttps://www.blogger.com/profile/11679996698083703362noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2468646426853113314.post-42576854209599105952013-12-23T18:57:11.106-08:002013-12-23T18:57:11.106-08:00وائے ناکامی متاعِ کارواں جاتا رہا
اور کاروان کے د...وائے ناکامی متاعِ کارواں جاتا رہا
اور کاروان کے دل سے احساسِ زیاں جاتا رہامحمد اسلم فہیمhttp://draslamfaheem.blogspot.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2468646426853113314.post-71460110238176769682013-12-23T17:51:14.118-08:002013-12-23T17:51:14.118-08:00کیا تبصرہ کریں اس بلاگ پر۔ اتنی ساری حیرتیں جمع کر...کیا تبصرہ کریں اس بلاگ پر۔ اتنی ساری حیرتیں جمع کر دی ہیں آپ نے۔ بہرحال حق کی آواز بلند کرنے پر اللہ پاک آپ کو اجر دے۔ محمد سلیمhttp://www.hajisahb.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2468646426853113314.post-27363154410298298952013-12-23T15:10:26.589-08:002013-12-23T15:10:26.589-08:00آخر وہ کونسا خفیہ ہاتھ ہے ـ؟ جو اس حد تک طاقتور او...آخر وہ کونسا خفیہ ہاتھ ہے ـ؟ جو اس حد تک طاقتور اور ہم اسقدر بے بسـ؟ آخر کب تک ہم اپنی لاشیں اٹھاتے رہیں گے؟
ایسے خفیہ ہاتھ کو مضبوط کرنے والوں کو خواہ وہ فوج کے آدمی ہوں یا طالبان ۔ یا کوئی دہشت گرد ۔۔ کوئی ایرا غیرا ۔۔ اسے پھانسی پہ لٹکا دیا جائے ۔ گولی سے اڑا دیا جائے۔
اور توپوں سے چڑیوں کے شکار کرنے والوں کا بھی احتساب کیا جائے ۔ کہ بس ب حد ہوگئی ۔ حکومت اور عوام بھی اپنے پاؤں پہ کھڑا ہونا سیکھیں ۔ کہ سارا ملک مقروض ہےاور جس سے خیرات لے کر کھا رہے ۔ وہ جن شرطوں پہ خیرات دے رہا ہے۔وہ شرطیں انسانی جانوں کا خون مانگتی ہیں تو ایک ٹھوکر سے یہ کاسہ گدائی توڑ دیا جائے ۔
دیانتداری کو ، علم کو ۔ اسلام کو رواج دو ۔ سادگی اپناؤ تو تو ہمارا ان داتا بھی ہماری ٹھوکر پہ ہوگا۔
ساری تفضیل پڑھ کر دل بہت دُکھی ہو گیا ہے ۔
اے اللہ ہمیں معاف کردے
جاوید گوندل ۔ بارسیلونا ، اسپین Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2468646426853113314.post-60338307348093321552013-12-23T12:16:25.591-08:002013-12-23T12:16:25.591-08:00اللہ آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے، اللہ آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے، MAniFanihttps://www.blogger.com/profile/04420258692001196304noreply@blogger.com