tag:blogger.com,1999:blog-2468646426853113314.post5542704197341621568..comments2023-12-11T03:09:37.309-08:00Comments on Mansoor Mukarram blog: سرینا Anonymoushttp://www.blogger.com/profile/15323713522999363029noreply@blogger.comBlogger4125tag:blogger.com,1999:blog-2468646426853113314.post-71798260789001018362013-10-27T03:17:12.385-07:002013-10-27T03:17:12.385-07:00عظیم صاحب خوش آمدید۔
اپنے خوبصورت خیال سے ہماری اس...عظیم صاحب خوش آمدید۔
اپنے خوبصورت خیال سے ہماری اس تحریر کو مزین کرنے کا دلی شکریہ :)Anonymoushttps://www.blogger.com/profile/15323713522999363029noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2468646426853113314.post-84097422167288566872013-10-26T12:48:16.361-07:002013-10-26T12:48:16.361-07:00بہت خوبصورت پوسٹ ۔ ۔ ۔
سب سے مزے دارتصویر پہلے وا...بہت خوبصورت پوسٹ ۔ ۔ ۔
سب سے مزے دارتصویر پہلے والی ہے۔ اور آخری والی۔۔ میرا بھی یہی خیال یے Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2468646426853113314.post-15806416653657725262013-10-26T06:51:50.373-07:002013-10-26T06:51:50.373-07:00احمد عرفان شفقت بھائی
اتنے سوالات تو میرے ایم ایے...احمد عرفان شفقت بھائی
اتنے سوالات تو میرے ایم ایے کے پرچے میں بھی نہیں تھے۔ @-)
میں لاہور نہیں جا رہا تھا۔اور راستے میں پٹرول پمپ کا اندازاہ ہم نے لگایا تھا،اسلئے آگے پٹرول ڈالی تھی۔

گاڑی 2013 کرولا تھی،

واقعی اب دل میں آتا ہے کہ اسکے ساتھ اچھا نہیں کیا،وہ بیچاری کس قدر اچھائی سے ملی اور میں،

لیکن کیا کریں بچپن سے ہی طبیعت ایسی ہے کہ ایسے موقعوں پر دل ڈوبنے لگتا ہے۔ (p)

کم از کم اس بے چاری کو بلاگ کا ربط تو دیا ہوتا، اسی بہانے ایک قاریہ کا اضافہ ہوجاتا۔ (o)
ہم بھی بلاگستان میں کم از کم شو مارسکتے کہ مریدنی پھنسی ہے۔
لیکن کیا کریں واے ہماری قسمت (b)
Anonymoushttps://www.blogger.com/profile/15323713522999363029noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2468646426853113314.post-29808183016522067352013-10-24T21:29:12.714-07:002013-10-24T21:29:12.714-07:00سب سے مزے دارتصویر پہلے والی ہے۔ اور آخری والی۔۔۔...سب سے مزے دارتصویر پہلے والی ہے۔ اور آخری والی۔۔۔٤٩٠٠ آر پی ایم پر ١٦٠ پر فراٹے بھرتی کونسی کار ہے یہ؟ اسلام آباد سے لاہور واپسی ہو رہی تھی نا؟ اور پیٹرول ایک چوتھائی سے بھی کم؟ یہ ساڑھے اٹھ سو کلومیٹر اسی ٹرپ کے ہیں سارے؟
اور یہ سرینا والے ایک کومپیکٹ سیڈان کو لیموزین کہلائے جانے کا حقدار کیونکر سمجھتے ہیں؟ کمال سوچ ہے ان کی۔
اور پتا ہے کیا، آمنہ کو یہاں یہ پڑھ کر دکھ ہو گا کہ آپ اس کی باتیں جینوئن توجہ سے نہیں سن رہے تھے بلکہ اس سے جان چھڑانا چاہ رہے تھے۔ اس کو تب ہی بتا دیا ہوتا میں چلتا ہوں، جلدی میں ہوں، رک نہیں سکتا۔احمد عرفان شفقتhttp://ahmedirfanshafqat.blogspot.com/noreply@blogger.com