tag:blogger.com,1999:blog-2468646426853113314.post2839693878958554072..comments2023-12-11T03:09:37.309-08:00Comments on Mansoor Mukarram blog: بنی گالا میں دھرناAnonymoushttp://www.blogger.com/profile/15323713522999363029noreply@blogger.comBlogger11125tag:blogger.com,1999:blog-2468646426853113314.post-65981186413524775392015-06-07T23:36:55.864-07:002015-06-07T23:36:55.864-07:00اس تحریر پر میرا تبصرہ کیا پوسٹ نہیں ہوسکا تھا؟ :(...اس تحریر پر میرا تبصرہ کیا پوسٹ نہیں ہوسکا تھا؟ :(Ammar Ziahttps://www.blogger.com/profile/03798261492113146687noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2468646426853113314.post-26794438276913297802015-04-26T11:27:18.364-07:002015-04-26T11:27:18.364-07:00محمد شاہد یوسف صاحب
بلاگ پر خوش آمدیدمحمد شاہد یوسف صاحب
بلاگ پر خوش آمدیدAnonymoushttps://www.blogger.com/profile/07549144219004839122noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2468646426853113314.post-59725031956824887192015-04-26T11:25:58.343-07:002015-04-26T11:25:58.343-07:00شکریہ نعیم خان
دراصل موجودہ حکومت میں بعض ایسے آف...شکریہ نعیم خان
دراصل موجودہ حکومت میں بعض ایسے آفراد یا ممبران ہیں جو کہ درحقیقت انصاف کی دھجیاں اڑا رہے ہیں۔
صرف سیاست دان ہوتے تو بھی اچھی بات ہوتی،جعلی ڈگری والے سیاست دان۔Anonymoushttps://www.blogger.com/profile/07549144219004839122noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2468646426853113314.post-29649624793218832932015-04-26T08:01:54.086-07:002015-04-26T08:01:54.086-07:00خان صاھب کی لگائی ہوئی آگ ان کے گھر تک پہنچ گئی ۔خان صاھب کی لگائی ہوئی آگ ان کے گھر تک پہنچ گئی ۔Anonymoushttps://www.blogger.com/profile/13567389242531280460noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2468646426853113314.post-3950131875097868252015-04-26T06:20:17.705-07:002015-04-26T06:20:17.705-07:00آپ نے حق قلم ادا کردیا۔ بے شک موجودہ حکومت بھی اُس...آپ نے حق قلم ادا کردیا۔ بے شک موجودہ حکومت بھی اُسی ڈگر پر چل پڑی ہے جس کی ان سے توقع نہیں کی جارہی تھی۔ اُس وقت کے وزیر محنت جناب شیر اعظم صاحب ایک ریٹائرڈ بیوروکریٹ تھے جو ایک ادارے کو چلانے کے اُصول اور قواعد و ضوابط سے واقف تھے جبکہ اب اور دیگر وزیر و مشیران صاحبان صرف اور صرف سیاستدان ہیں۔naeemswathttps://www.blogger.com/profile/05140339289814978781noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2468646426853113314.post-34287424878078744302015-04-26T01:14:07.057-07:002015-04-26T01:14:07.057-07:00سر افتخار اجمل بھوپال صاحب
شفقت کیلئے ممنون ہوں.
آ...سر افتخار اجمل بھوپال صاحب
شفقت کیلئے ممنون ہوں.
آپکی اس بات سے اختلاف کی کوئی گنجائش نہیں کہ پئ ٹی آئی کی مقبولیت میں کمی آرہی ہے.وجہ یہی ہے جو اوپر کے بلاگ پوسٹ سے عیاں ہے.

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق عمران کے نمائندے دھرنے میں بار بار آکر واپس چلے جاتے ہیں.

آج آیک بندے نے ٹیلیفونک رابطے پر بتایا کہ کے پی کے حکومت نے میڈیا کو پیسے دئے ہیں,جس کی وجہ سے دھرنے کو کوریج نہیں دی جاتی۔Anonymoushttps://www.blogger.com/profile/07549144219004839122noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2468646426853113314.post-88195384553562249652015-04-25T21:00:34.035-07:002015-04-25T21:00:34.035-07:00تحریکِ انصاف کی ہردلعزیزی کا پہلا ثبوت تو چھاؤنیوں...تحریکِ انصاف کی ہردلعزیزی کا پہلا ثبوت تو چھاؤنیوں میں مقامی حکمتی انتخابا کی صورت میں آ گیا ہے ۔ حالانکہ چھؤنیوں مین سُنا تھا کہ تحریک انصاف کا طوطی بولتا ہے ۔ اپنی حکومت کے صدرمقام پشاور میں تحریک انصاف نے 5 میں سے 2 نشستیں حاصل کی ہیں افتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2468646426853113314.post-41506214997740168702015-04-25T14:43:21.561-07:002015-04-25T14:43:21.561-07:00ہارون اعظم صاحب
بلاگ پر خوش آمدید :)
میڈیا پر م...ہارون اعظم صاحب
بلاگ پر خوش آمدید :)
میڈیا پر مختلف چینلز پر کچھ معمولی سی خبریں چل چکی ہیں۔لیکن مکمل کوریج ابھی تک اس معاملے کو نہیں دی گئی۔ہاں کبھی کبھی ٹی وی پر نیچے والی پٹی چل جاتی ہے۔
ڈیلی موشن وغیرہ پر بھی الیکٹرانگ میڈیا نے اس واقعے سے متعلق چند ویڈیو کلپس نشر کئے ہیں۔

آپ کا اٹھایا ہوا سوال واقعی اہم ہے کہ سابقہ ملازمین کیلئے خاص بلدیاتی انتخابات کے اس اہم موقع پر دوبارہ این ٹی ایس پر اس قدر اصرار شکوک و شبہات کو ہوا دے رہا ہے۔ $-)Anonymoushttps://www.blogger.com/profile/07549144219004839122noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2468646426853113314.post-382635802758784042015-04-25T10:42:48.475-07:002015-04-25T10:42:48.475-07:00حیرت کی بات ہے۔ میڈیا پر ایسی کوئی خبر نظر سے نہیں...حیرت کی بات ہے۔ میڈیا پر ایسی کوئی خبر نظر سے نہیں گزری۔ ورنہ یہ تو کافی سنگین مسئلہ ہے۔ این ٹی ایس ٹیسٹ کے بارے میں پہلے سے کافی شکوک و شبہات لوگوں کے ذہنوں میں پائے جاتے ہیں۔ اس سے تو یہی لگتا ہے کہ این ٹی ایس میں کسی سرکاری بندے کا ذاتی مفاد ہے، ورنہ اتنا اصرار سمجھ سے باہر ہے۔

اللہ رحم کرے۔Haroon Azamhttps://haroonazam.wordpress.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2468646426853113314.post-40007890749780066172015-04-25T08:54:07.221-07:002015-04-25T08:54:07.221-07:00شکریہ
راجہ افتخار خان صاحب
مجھے نہیں لگتا کہ انکو...شکریہ
راجہ افتخار خان صاحب
مجھے نہیں لگتا کہ انکو پورے ملک میں حکومت ملے۔انکو تو خیبر پختونخواہ میں ہی دوبارہ حکومت ملے تو کافی ہے۔ Anonymoushttps://www.blogger.com/profile/07549144219004839122noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2468646426853113314.post-39627205496456166722015-04-25T08:08:34.826-07:002015-04-25T08:08:34.826-07:00یعنی جیسی کرنی ویسی بھرنی، جو انہوں نے بویا وہی کا...یعنی جیسی کرنی ویسی بھرنی، جو انہوں نے بویا وہی کاٹیں گے، اگر اگلی بار انکی حکومت پورے ملک مین بن بھی گئی تو انکو عوام صرف دھرنے ہی نہیں دے گی، جوتے بھی مارے گی، کیوں کہ انہوں نے دعوے فرشتون جیسے کئے ہوئے ہین اور بندے وہی باقی پارٹیوں جیسے چوول رکھے ہوئے ہین dr Raja Iftikhar Khanhttps://www.blogger.com/profile/16840874317865491202noreply@blogger.com