tag:blogger.com,1999:blog-2468646426853113314.post1710294736445222311..comments2023-12-11T03:09:37.309-08:00Comments on Mansoor Mukarram blog: قرآنی باغAnonymoushttp://www.blogger.com/profile/15323713522999363029noreply@blogger.comBlogger17125tag:blogger.com,1999:blog-2468646426853113314.post-29621667187387536182013-12-29T06:20:18.498-08:002013-12-29T06:20:18.498-08:00زبردست مجھے تو بہت مزہ آیا، اور قرآن کے پودوں کے ب...زبردست مجھے تو بہت مزہ آیا، اور قرآن کے پودوں کے بارے میں بھی پتا لگا۔۔۔۔زینhttp://lambihaank.wordpress.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2468646426853113314.post-73709907499477382502013-12-29T00:43:46.256-08:002013-12-29T00:43:46.256-08:00بہت خوب ان تمام درختوں اور پھولوں کو دیکھ کر دل با...بہت خوب ان تمام درختوں اور پھولوں کو دیکھ کر دل باغ باغ ہو گیا ہے ۔ آپ نے جب یہ پوسٹ شائع کی تو اس وقت میرے سلو نیٹ کنکشن کی وجہ سے فوٹو ڈاونلوڈ نہیں ہو پا رہے تھے اور پھر یہ پوسٹ یاداشت سے اتر گئی ۔ واللہ بہت عمدہمحمد ریاض شاہدhttp://www.riazshahid.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2468646426853113314.post-18745845902149087132013-11-23T19:01:55.813-08:002013-11-23T19:01:55.813-08:00شکریہ رانا صاحب :)شکریہ رانا صاحب :)Anonymoushttps://www.blogger.com/profile/15323713522999363029noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2468646426853113314.post-1255707599365857902013-11-10T05:40:08.061-08:002013-11-10T05:40:08.061-08:00نورین صاحبہ، اب بھی بہت ساری دیکھنے کی جگہیں ہیں ی...نورین صاحبہ، اب بھی بہت ساری دیکھنے کی جگہیں ہیں یہاں مگر افسوس کے نا اہل حکمرانوں نے اپنی قوت کا فضول کاموں میں ضائع کیا ورنہ ان حالات سے نمٹنا ایک بھرپور حکومت کے لئے ناممکن نہیں۔ پشاور میں آج بھی قصہ خوانی بازار میں گہماگہمی ہوتی، مسجد مہابت خان کی میناریں آج بھی آذانوں سے گونجتی ہیں، بچے کچے پارکس میں آج بھی پھول کھلتے ہیں، سیٹھی ہاؤس کی شاندار تاریخ آج بھی زندہ ہے، اندرون شہر کی تنگ و تاریک گلیاں اب بھی اپنا وقت تاریخ کے جھروکوں میں بیان کرتی نظر آتی ہیں اور اسلامیہ کالج کی عمارت آج بھی اپنی عظمت کی گواہ ہے۔ بس ضرورت تھوڑے سے امن کی ہے۔naeemswathttps://www.blogger.com/profile/05140339289814978781noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2468646426853113314.post-44420548794201857032013-11-10T01:43:21.100-08:002013-11-10T01:43:21.100-08:00بہت زبردست، جزاک اللہ، جزاک الخیر۔بہت زبردست، جزاک اللہ، جزاک الخیر۔میں بھی پاکستان ہوںhttps://www.blogger.com/profile/05719044100393825541noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2468646426853113314.post-50129775070348985362013-11-10T01:01:08.660-08:002013-11-10T01:01:08.660-08:00نعیم بھائی بلاگ پر خوش آمدید :)
سچ پوچھیں تو جتنی...نعیم بھائی بلاگ پر خوش آمدید :)
سچ پوچھیں تو جتنی میری توقعات تھی، قرانی باغ کے بارے میں،یا میڈیکل باغ کے بارے میں، تو یہاں اس حالت کو دیکھ کر دل ٹوٹ سا گیا تھا۔ (p)

میراخیال تھا کہ یہاں کافی محنت کی گئی ہوگی ،ان باغیچوں کے ساتھ ۔لیکن یہ تو عام نارمل پارکوں کی طرح کا ایک پارک تھا صرف۔

بلکہ اس سے تو باغ ناران کئی درجے خوبصورت ہے۔ (f)
تبصرہ کرنے کا شکریہAnonymoushttps://www.blogger.com/profile/15323713522999363029noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2468646426853113314.post-19173226811828912742013-11-10T00:53:01.126-08:002013-11-10T00:53:01.126-08:00نورین صاحبہ تحریر کی پسندیدگی اور حوصلہ افزائی کا ...نورین صاحبہ تحریر کی پسندیدگی اور حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ
میری کوشش یہی ہوتی ہے کہ مثبت انداز اختیار کروں ،لیکن بعض اوقات لوگ مجبور کرجاتے ہیں کچھ تلخی دِکھانے کو۔

بہرحال کوشش کرتے رہیں گے کہ مثبت انداز میں قلم اور کیمرے سے سوچ کے رنگ بکھیرتے رہیں ۔ :)
Anonymoushttps://www.blogger.com/profile/15323713522999363029noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2468646426853113314.post-81942039798212346882013-11-10T00:45:52.450-08:002013-11-10T00:45:52.450-08:00قابل قدر نورین صاحبہ حدود اربعہ یہ ہیں کہ جب آپ جی...قابل قدر نورین صاحبہ حدود اربعہ یہ ہیں کہ جب آپ جی ٹی روڈ کے ذریعے اسلام آباد سے پشاور جا رہے ہوں ،تو نوشہرہ سے گذرنے کے بعد امان گڑھ کا علاقہ آتاہے۔پھر امان گڑھ کے بعد اضاخیل نامی علاقہ آتا ہے۔یہاں جامعہ پشاور والوں نے ایک بہت بڑھے حصہ زمین پر بوٹانیکل گارڈن بنایا ہے۔
اسلام آباد کی طرف سے آتے ہوئے گارڈن آپ کے بائیں طرف سڑک کنارے واقع ہے۔

میں بھی اس بات سے متفق ہوں کہ پشاور بھی آنے والے مہمانان گرامی کیلئے اپب ماحول کوئی خاص مزیدار نہیں رہا۔جسکے کئی عوامل ہیں ،لیکن سب سے بڑی رکاوٹ دھشتگردی ہے۔ ;(Anonymoushttps://www.blogger.com/profile/15323713522999363029noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2468646426853113314.post-2946074550401786002013-11-10T00:38:16.800-08:002013-11-10T00:38:16.800-08:00ہاہاہاہا :-) :-) :-) :-)
سعد بھائی یہ آپ تھے پ...ہاہاہاہا :-) :-) :-) :-)
سعد بھائی یہ آپ تھے پردے میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چلیں جی ہم چائے پِلادیتے یں۔ (c)Anonymoushttps://www.blogger.com/profile/15323713522999363029noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2468646426853113314.post-51833904280126994672013-11-09T22:48:02.856-08:002013-11-09T22:48:02.856-08:00اس باغ کا حدود اربعہ بھی بتا دیں تاکہ جو پشاور کے ...اس باغ کا حدود اربعہ بھی بتا دیں تاکہ جو پشاور کے باہر سے آنے والے ہیں کبھی موقع ملے تو ذرا دیر کو یہاں آ سکیں۔ ویسے یہ خواب سی بات ہے آج کل تو پشاور جانا صرف خریداری کے لالچ میں ہی ہوتا ہے اور دہشت گردی کے خوف اور راولپنڈی اسلام آباد میں کھلے بہترین شاپنگ مال اور باڑہ مارکیٹ کے بعد تو شاید اب صرف الیکڑانک کے سامان کی کشش ہی رہ گئی ہے اور یہ بت بھی بس آخری دموں پر ہے۔کائناتِ تخیلhttps://www.blogger.com/profile/06804919748400263035noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2468646426853113314.post-59395606035922420122013-11-09T22:41:55.425-08:002013-11-09T22:41:55.425-08:00بورڈز پر قرانی حوالوں کے ساتھ پودوں کے نام اور ان...بورڈز پر قرانی حوالوں کے ساتھ پودوں کے نام اور انکی تفصیلات نے بہت تسکین دی کہ ابھی "یہ مٹی بہت زرخیز ہے ساقی" لیکن آخر تک آتے آتے اس باغ کی تنہائی محسوس کر کے دل اداس سا ہو گیا جس کا جناب Naeemullah Khan اور
صاحبِ تحریر نے بھی اظہار کیا۔ باقی آپ کی کاوش بہت عمدہ ہے۔ اسی طرح مثبت انداز میں قلم اور کیمرے سے سوچ کے رنگ بکھیرتے رہیں ۔کائناتِ تخیلhttps://www.blogger.com/profile/06804919748400263035noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2468646426853113314.post-68779068219932695422013-11-09T22:35:05.249-08:002013-11-09T22:35:05.249-08:00خیر اتنے بھی گمنام نہیں وہ تو بس تبصرہ کرنے کا سب...خیر اتنے بھی گمنام نہیں وہ تو بس تبصرہ کرنے کا سب سے آسان طریقہ تھا آزما لیا
https://www.facebook.com/saadmalik4Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2468646426853113314.post-82141910847066463182013-11-09T11:14:22.030-08:002013-11-09T11:14:22.030-08:00گمنام صاحب بلاگ پر خوش آمدید۔ :)
آپ کا پیارا نام ...گمنام صاحب بلاگ پر خوش آمدید۔ :)
آپ کا پیارا نام ہمیں معلوم ہوجاتا تو خوشی دوگنی ہوتی۔ :))Anonymoushttps://www.blogger.com/profile/15323713522999363029noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2468646426853113314.post-65630299854163197772013-11-09T11:08:24.486-08:002013-11-09T11:08:24.486-08:00 :) :)Anonymoushttps://www.blogger.com/profile/15323713522999363029noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2468646426853113314.post-71962450366073599492013-11-09T10:12:53.522-08:002013-11-09T10:12:53.522-08:00وہ کہتے ہیں ناں کہ دل خون کے آنسو رونے لگا یہ سب د...وہ کہتے ہیں ناں کہ دل خون کے آنسو رونے لگا یہ سب دیکھ کر۔۔۔ بھائی ، کچھ سال پہلے جب پشاور یونیورسٹی میں موجود بوٹانیکل گارڈن کے معمر درختوں کو چند مفاد پرست قتل کررہے تھے تو اُس وقت کے مخلص اساتذہ اور طلباء نے کافی احتجاج کیا تھا اور اُن کو یہ دلاسہ دیا گیا تھا کہ اس کی جگہ ازاخیل میں بوٹانیکل گارڈن اورقرآنی گارڈن وغیرہ وغیرہ بنا کر دیا جائے گا، اب یہ صورتحال دیکھ کر تو رونگٹے کھڑے ہوگئے۔ یہ بوٹانیکل گارڈن کم اور بھوتوں کا قبرستان زیادہ لگ رہا ہے۔ بہت افسوس ہوا۔naeemswathttps://www.blogger.com/profile/05140339289814978781noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2468646426853113314.post-87899495865532223042013-11-09T10:07:29.094-08:002013-11-09T10:07:29.094-08:00وہ جناب کیا خوب سیر کروائی ہے
پھر کبھی جانا ہو تے...وہ جناب کیا خوب سیر کروائی ہے
پھر کبھی جانا ہو تے
سانوں وی نال لے جاویں بابے سوہنی گڈی والیا Anonymoushttps://www.blogger.com/profile/06773449538687853070noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2468646426853113314.post-49734614423859447242013-11-09T09:41:48.784-08:002013-11-09T09:41:48.784-08:00زبردست
بہت معلوماتی سفر رہا
اور ایک باغ میں بھی بن...زبردست
بہت معلوماتی سفر رہا
اور ایک باغ میں بھی بناوں گا اب انشاءاللہ
Anonymousnoreply@blogger.com