tag:blogger.com,1999:blog-2468646426853113314.post1165771283703781158..comments2023-12-11T03:09:37.309-08:00Comments on Mansoor Mukarram blog: چھوٹی چھوٹیAnonymoushttp://www.blogger.com/profile/15323713522999363029noreply@blogger.comBlogger11125tag:blogger.com,1999:blog-2468646426853113314.post-15830470424265487262023-12-11T03:09:37.309-08:002023-12-11T03:09:37.309-08:00اچھی تحریر ھےاچھی تحریر ھےZaib Zehrahttps://www.blogger.com/profile/04937167553761905223noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2468646426853113314.post-35812252610166688592013-12-21T02:32:06.973-08:002013-12-21T02:32:06.973-08:00جب ہر ہر فرد انفرادی طور پر اپنی اصلاح کی کوشش کرے...جب ہر ہر فرد انفرادی طور پر اپنی اصلاح کی کوشش کرے گا۔اور دوسرا بندہ اگر اپنی اصلاح نہ کرسکے،تو دوسرے کی اصلاح کئے ہوئے کو نہ بگاڑے۔ :)Anonymoushttps://www.blogger.com/profile/15323713522999363029noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2468646426853113314.post-66472350347056221402013-12-20T12:04:01.822-08:002013-12-20T12:04:01.822-08:00آخر یہ معاشرہ کب ٹھیک ہوگاآخر یہ معاشرہ کب ٹھیک ہوگاAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2468646426853113314.post-45076899258236801382013-12-20T03:22:10.958-08:002013-12-20T03:22:10.958-08:00پسندیدگی کا شکریہ عظیم صاحب :)
پسندیدگی کا شکریہ عظیم صاحب :)
Anonymoushttps://www.blogger.com/profile/15323713522999363029noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2468646426853113314.post-44705693312995070082013-12-20T03:21:34.685-08:002013-12-20T03:21:34.685-08:00نہیں علی ،وہ کوئی اور تھا۔اور اسکا لنک پتہ نہین کہ...نہیں علی ،وہ کوئی اور تھا۔اور اسکا لنک پتہ نہین کہاں سے مل ائے گا۔مل بھی جائے گا کہ نہیں۔ @-)
ویسے اس بندے کو کہنے کے بجائے ڈائرکٹ باجی کو ہی مخاطب کرتے۔ایک تجربہ یہ بھی ہوجاتا۔ :d
Anonymoushttps://www.blogger.com/profile/15323713522999363029noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2468646426853113314.post-32705287584205275932013-12-03T00:17:10.731-08:002013-12-03T00:17:10.731-08:00تو کہنے کا مطلب یہ ہے کہ یہی چھوٹی چھوٹی باتیں ہوت...تو کہنے کا مطلب یہ ہے کہ یہی چھوٹی چھوٹی باتیں ہوتی ہیں،جن سے انسان کو خوشی وراحت بھی مل سکتی ہے اور انہیں باتوں سے غفلت کی صورت میں نقصان بھی اٹھانے پڑتے ہیں۔
خوبصورت بات کی یے Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2468646426853113314.post-428375521872433042013-11-23T18:40:01.670-08:002013-11-23T18:40:01.670-08:00چشتی صاحب بلاگ پر خوش آمدید :)
واقعی نیکی کا بدلہ...چشتی صاحب بلاگ پر خوش آمدید :)
واقعی نیکی کا بدلہ نیکی ہے۔
حوصلہ افزائی اور تحریر کی پسندیدگی کا شکریہ x-)Anonymoushttps://www.blogger.com/profile/15323713522999363029noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2468646426853113314.post-27654146405112292432013-11-23T18:36:50.989-08:002013-11-23T18:36:50.989-08:00جناب منصور مکرم صاحب آپ کا مضمون پڑھا گویا آپ نےنی...جناب منصور مکرم صاحب آپ کا مضمون پڑھا گویا آپ نےنیکی کاایک اعلی سبق دیانیکی کی جزاٴ نیکی ہےاس سے مجھےاپنا ایک واقع یاد آگیامیرےپاکستانی پاسپورٹ کی معیادختم ہو چکی تھی معیاد ڈلوانےسفارت خانہ جا رہا تھاکہ ایک بس سٹاپ پرایک ایشیائ نظر آیا میں نےکار روک لی اور اس اجنبی کو بٹھایا یہ اجنبی ادھیڑ عمر کا تھاچہرہ مہرہ سےپڑھالکھااور پر وقار شخصیت کامالک تھاایک دوسرےسے تعارف ہوا میں نے سفارت خانہ جانے کی وجہ بتائ اس نےبھی بتایاکہ اسی شہر جا رہا ہےمیرے ہی شہرمیں رہتا اور ٹکٹوں کا کاروبار کرتا ہےاور یوں ہم ایک دوسرےسے متعارف ہوے یہ کہ وہ پاکستان ائرفورس سے ریٹایرڈآفیسر ہیں جلد ہی منزل مقصود آگئ میں نے پوچھاکہاں اتاروں کہنے لگاآپ کے ساتھ چلونگاجب سفارت خانہ پہنچےمیں ریسیپشن چلا فارم لیا پر کر کے ڈیسک پر پہنچا تو وہ اجنبی بھی آگیامیرے ہاتھ سےپاسپورٹ اورفارم لیا کہنے لگا دو گھنٹہ بعد آنا پاسپورٹ لے جانا میں نے بڑی کوشش کی کہ فیس ادا کروں مگر وہ نہ مانہ اس طرح دنوں کا کام گھنٹوں میں ہوگیااس طرح نیکی کا بدلہ بھی مل گیامیرے ساتھ والی گلی کے ایک شخص کو انکم ٹیکس کا کام پڑگیا اس اجنبی کے دفتر جانےکا اتفاق ہو ا اس شخص نے میرا نام لیاتو اس اجنبی نے اپنی فیس نہں لی اب عرصہ گذر چکا وہ اجنبی اس جہان میں نہیں خدا اسکی مغفرت کرے اسکی یادیں زندہ ہیںمحمد ایس چشتیhttps://www.facebook.com/mohammeds.chishtinoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2468646426853113314.post-38654391852027785622013-11-21T18:29:08.148-08:002013-11-21T18:29:08.148-08:00تبصرہ کرنے کا شکریہ راجہ صاحب :)
میں آپکی بات سے ...تبصرہ کرنے کا شکریہ راجہ صاحب :)
میں آپکی بات سے متفق ہوں ۔
بس تھوڑا خیال رکھئے گا لوگوں کو لفٹ کراتے وقت :-t ،کہ عموما چور ڈاکو کا پتہ نہیں چلتا۔یہاں ہمارے ملک میں ڈاکے وغیرہ زیادہ ہیں۔
Anonymoushttps://www.blogger.com/profile/15323713522999363029noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2468646426853113314.post-44408964796248914982013-11-21T13:02:41.028-08:002013-11-21T13:02:41.028-08:00بہت خوبصورت بات۔ بہت بہت اعلٰی تحریر!!! بعض اوقات ...بہت خوبصورت بات۔ بہت بہت اعلٰی تحریر!!! بعض اوقات ایک چھوٹی سی بات ہماری تھوڑی سی توجہ اور تھوڑا سا نیکی کا لاپرواہ سا جذبہ کسی کو بہت بڑی خوشی دیتا ہے یا کسی حادثے سے بچا لیتا ہے۔

کچھ عرصہ قبل نئی نوکری پر آنے جانے کے لئیے مجھے سٹاپ پر کھڑے ہونا پڑتا اور بہت دیر دیر تک گاڑی کا انتظار کرنا پڑتا تھا۔ پھر چند ماہ قبل اللہ پاک کی کرم نوازی سے مجھے اپنی گاڑی لینا نصیب ہوا۔ اب جب بھی میں کسی کو دھوپ میں یا سٹاپ پر کھڑے دیکھتا ہوں یا لفٹ لینے کا اشارہ کرتے دیکھتا ہوں مجھ سے رہا نہیں جاتا۔ کیوں کہ مجھے اپنا وہ وقت یاد آتا ہے جب میں بھی انہی سڑکوں پہ کھڑا تھا۔ میری گاڑی گو پرانی ہے لیکن پھر بھی کسی نا کسی کو اس کی منزل تک پہنچانے کے قابل ہے۔

کچھ دن قبل ایک بنگالی صاحب کو میں نے اسی سٹاپ سے اٹھایا، جب ان کی مطلوبہ منزل پر اتارنے لگا تو انہوں نے پانچ کا ایک نوٹ میری طرف بڑھایا، میں نے مسکراتے ہوئے لینے سے انکار کر دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب میرے لیئے ایک چھوٹی سی بات تھی لیکن وہ بندہ باقاعدہ جزباتی ہو گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہنے لگا بھائی ابھی دنیا میں نیک لوگ موجود ہیں جبھی یہ دنیا قائم ہے۔۔۔۔ بس ان الفاظ کے ساتھ وہ میری گاڑی سے اتر گیا۔ اور جو سکون مجھے محسوس ہوا وہ شاید میں لکھ نہیں سکتا بیان نہیں کر سکتا۔ ایک چھوٹا ساعمل تھا لیکن شاید ساری زندگی اگر میں اپنی گاڑی میں آتاجاتا رہوں تو وہ سکون نہیں مل سکتا جو اس وقت ملا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ ہم سب کو نیکیاں کرنے ، نیکیاں بانٹنے کی توفیق عطاء فرمائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آمینمیں بھی پاکستان ہوںhttps://www.blogger.com/profile/05719044100393825541noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-2468646426853113314.post-61670194278580651552013-11-21T11:33:40.928-08:002013-11-21T11:33:40.928-08:00میں خود تین چار واقعات کا گواہ ہوں جب ایک موٹر سائ...میں خود تین چار واقعات کا گواہ ہوں جب ایک موٹر سائکل والے نے دوسرے کو کہا باجی کو کہیں چارد سمیٹ لیں تو جوابی اس بندے کو وہ بے عزتی سہنا پڑی کہ جواب نہیں۔ بقول ان کے زیادہ فری ہونے کی ضرورت نہیں :)
اس تحریر کا لنک بھی دے دیتے کہیں وہ گناہ گار میں ہی نہ ہوں :)alihttp://www.aili22.blogspot.comnoreply@blogger.com